ثناء کی ڈرامہ سیریل ” زندگی ہاتھ بڑھا “ آج سے آن ائیر ہو جائیگی
پیر 6 جنوری 2014 13:35
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) اداکارہ ثناء کی ڈرامہ سیریل ” زندگی ہاتھ بڑھا “ آج ( منگل ) سے پی ٹی وی ہوم سے آن ائیر ہو جائیگی ۔
(جاری ہے)
ڈرامہ سیریل ہر منگل کی شب 7بج کر 50منٹ پر پی ٹی وی ہوم سے نشر کی جائیگی ۔ یہ ڈرامہ سیریل اداکار آغا عباس کی بطور رائٹر وڈائریکٹر پہلی ڈرامہ سیریل ہے ۔ اس میں اداکارہ سہیل سمیر ، راحیلہ آغا ، نادیہ افگن ، شامل خان ، افتخار عفی شامل ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.