دہشت گردی کے خلاف زخمی اور جانوں کا نذرانہ دینے والے ہمارے قومی ہیرو ہیں، آرمی چیف
پیر 6 جنوری 2014 17:33
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گروں کے خلاف جنگ میں زخمی اور اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے ہمارے قومی ہیرو ہیں۔
(جاری ہے)
آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ ری ہیبلی ٹیشن میڈی سن راولپنڈی کے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والوں کو خراج تحسین اور زخمیوں عیادت کی جب کہ ری سیٹلمنٹ ووکیشنل تربیتی سینٹر کا افتتا ح بھی کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دفاع وطن کے لئے اپنی جان اور جسم کے اعضا کی قربانی سے بڑی کوئی قربانی نہیں۔ انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے اور زخمی ہونے والے جوان ہمارے قومی ہیرو ہیں اور قوم کو ان پر فخر ہے، ملک کے لئے قربانی دینے والوں کی بہبود کےلیے ہرممکن اقدامات کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.