غداری کیس میں مجھ سمیت چوہدری پرویزالہٰی ،جنرل اشفاق کیانی اور افتخارچوہدری کا نام بھی شامل کیا جائے، چوہدری شجاعت
پیر 6 جنوری 2014 19:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جنوری۔2014ء) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ غداری کیس میں وہ بطور ملزم اپنا نام پیش کرتے ہیں اب سابق آرمی چیف جنرل(ر) اشفاق پرویزکیانی اور سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری اورچوہدری پرویزالہٰی کا نام بھی شامل کیا جائے۔سینیٹ میں اظہار خیال اور میڈیا سے بات چیت کے دوران چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ آج کل ملک میں ہر جگہ غداری کیس کا چرچا ہے، ان کا خیال ہے کہ آئین میں غداری کا لفظ استعمال نہیں ہونا چاہئے اور آئین میں درج لفظ ہائی ٹریژن کا اردو ترجمہ کسی بھی صورت غداری نہیں نکلتا، غداری کا مطلب کسی شخص کا اپنے فائدے کے لئے دشمن سے ساز باز کرنا ہوتا جو کہ کسی آرمی چیف کے لئے استعمال کرنا اچھا نہیں اس سے دنیا میں غلط پیغام جاتا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.