2013 ءمیں بھی شہر کراچی امن کو ترستا رہا، 2700 افراد لقمہ اجل بن گئے
منگل 7 جنوری 2014 13:03
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) شہر میں گزشتہ سال بھی بدامنی کے اندھیرے دورنہ ہوئے حکومت کے دعوؤں اور سیکیورٹی اداروں کے آپریشنزکے باوجود گزشتہ سال 2700افراد کوموت کی نیند سلا دیاگیا۔ذرائع کے مطابق 2013 کا سال روشنیوں کے شہر کراچی کی تاریخ کا سب سےخونی سال رہا جس میں 2700 افرادزکو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا اورسیکڑوں افرادزخمی ہوکرزندگی کے ساتھ چلنے کے قابل نہ رہے۔
سندھ پولیس اوررینجرزکی رپورٹس میں ہزاروں جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کا دعوی توہوا لیکن مختلف جرائم کے 40 ہزار848واقعات ان رپورٹس کا منہ ہی چڑاتے رہے۔ قتل، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان، ڈکیتی، چوری اوردہشت گردی کی وارداتیں عام رہیں۔ایک اندازے کے مطابق بھتہ خوروں کی دھمکیوں کی وجہ سے دوتہائی سے زیادہ واقعات رپورٹ ہی نہیں ہوتے تاہم اس کے باوجود 2013میں بھتہ خوری کے 500کیسز رجسٹرڈ ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.