الحمرا ہال lمیں کل سے فیملی کامیڈی و اصلاحی اسٹیج ڈرامہ ’ ’ ہائی جمپ “ شروع ہو گا

منگل 7 جنوری 2014 13:37

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) الحمرا ہال lمیں کل ( بدھ ) سے فیملی کامیڈی و اصلاحی اسٹیج ڈرامہ ’ ’ ہائی جمپ “ شروع ہو گا ۔

(جاری ہے)

اس اسٹیج ڈرامے میں اداکار سخاوت ناز ، سکلن عباس ، انور علی ، ظفر ارشاد ، مجاہد رانا ، زاہد علی ، خالد معین بٹ ، ایم اے ٹھاکر ، نجم زیدی ،عالیہ چوہدری ، رانی مکھر جی ، رمشا ، مہوش اور دو نئے خوبصورت چہرے صنم جان اور نیناں شامل ہیں ۔ ڈرامے کی تحریر ایم شریف کی ہیں جبکہ ہدایات قیصر جاوید کی ہیں ۔