آزادکشمیریونیورسٹی نے 12ربیع الاول کو بھی امتحانی پرچہ رکھ لیا‘طلباء کا شدیداحتجکل
منگل 7 جنوری 2014 13:54
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء)آزادکشمیریونیورسٹی نے 12ربیع الاول کو بھی امتحانی پرچہ رکھ لیا۔طلباء کا شدیداحتجکل،یوم میلادالنبیﷺ کے موقع پر پوراعالم اسلام عیدمیلادالنبی ﷺمنارہاہوتاہے،اس عظیم روز جبکہ وجہ تخلیق کائنات ﷺ کی ولادت ہوئی‘کا دن اے جے کے یونیورسٹی کی جانب سے امتحانی شیڈول میں شامل کرنا افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔
جامعہ کشمیرکے طلباء اے ٹی آئی ودیگرطلباء رہنماؤں کی مرکزی سیرت کمیٹی سے فوری مداخلت اورصدرریاست وچانسلر یونیورسٹی، چیف سیکرٹری سمیت اعلیٰ حکام سے وائس چانسلرکی غفلت کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے یوم میلادالنبی ﷺ کو عام تعطیل کے باوجود امتحانی شیڈول میں شامل کردیاہے اور 12ربیع الاول 14جنوری کو امتحانی پرچہ لینے کے لیئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.