این آر او تھری کی بات کرنے والوں نے خود پرویز مشرف کو کندھوں پر بٹھایا، پرویز رشید
منگل 7 جنوری 2014 20:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جنوری۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ این آر او تھری کی بات کرنے والوں نے خود ریفرنڈم کے وقت پرویز مشرف کو کندھوں پر بٹھایا تھا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان پنجاب میں اچھے کاموں پر بےجا تنقید نہ کریں بلکہ خیبر پختونخوا میں اپنی کارکردگی بہتر بنائیں اور عوام کے دیئے گئے مینڈیٹ کی قدر کریں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان بار بار انتخابات میں دھاندلی کا ڈھول پیٹتے ہیں جبکہ ہری پور سے خود تحریک انصاف کے امیدوار پر دھاندلی ثابت ہوگئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، آج بھارتی حکومت خود پاکستان سے بات چیت کر رہی ہے اور بھارت، امریکا اور ایران سمیت تمام ممالک ہمارے متعلق مثبت سوچ رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.