سرکاری اداروں بالخصوص محکمہ بلدیات میں کسی بھی گھوسٹ ملازم کو برداشت نہیں کیا جائیگا،شرجیل انعام میمن،کے ایم سی کی سکولوں اور ڈسپنسریوں میں موجود تمام گھوسٹ ملازمین کا فوری ریکارڈ مرتب کرکے ان کے خلاف کارروائی کی جائے، اجلاس سے خطاب
منگل 7 جنوری 2014 22:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7 جنوری ۔2014ء) سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سرکاری اداروں اور بالخصوص محکمہ بلدیات میں کسی بھی گھوسٹ ملازم کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کے ایم سی کی اسکولوں اور ڈسپنسریوں میں موجود تمام گھوسٹ ملازمین کا فوری ریکارڈ مرتب کرکے ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔ سرکاری اداروں میں انہی ملازمین کو اب تنخوائیں ملیں گی، جو کام کریں گے۔
کسی کو بھی بغیر کام کئے کوئی تنخواہ نہیں دی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو اپنے دفتر میں سیکرٹری بلدیات جاوید حنیف، ایڈمنسٹریٹر کراچی اور دیگر اعلیٰ حکام کے اجلاس کے دوران کیا۔ صوبائی وزیر نے سیکرٹری بلدیات کو ہدایات دی کہ وہ کے ایم سی کی اسکولوں، ڈسپنسریوں اور دیگر محکموں میں گھوسٹ ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کریں اور ان کی فہرستیں بنا کر ان کے خلاف کارروائی کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.