سہ ملکی پی سی بی قطر ویمن ونڈے کرکٹ سیریز کل شروع ہو گی ،پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف مہم کا آعاز کریگی
بدھ 8 جنوری 2014 13:02
دوحہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) سہ ملکی پی سی بی قطر ویمن ون ڈے کرکٹ سیریز کا آغاز (آج) جمعرات سے دوحہ، قطر میں ہو گا۔ سات روز تک جاری رہنے والی سیریز میں پاکستان سمیت جنوبی افریقہ اور آئرلینڈ کی ویمن ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ابتدائی میچ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، سیریز میں فائنل سمیت مجموعی طور پر 7 میچز کھیلے جائیں گے۔
10 جنوری کو آئرلینڈ اور پاکستان کی ویمن ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، 10 جنوری کو آرام کا دن ہو گا، 11 جنوری کو سیریز کا تیسرا میچ آئرلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، 12 جنوری کو آرام کا دن ہو گا، 13 جنوری کو سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کی ٹیم آئرلینڈ کے مدمقابل ہو گی، 14 جنوری کو سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستانی ٹیم کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہو گا، سیریز کا چھٹا اور آخری لیگ میچ 15 جنوری کو آئرلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 17 جنوری کو کھیلا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.