اقلیتوں کی سماجی و معاشی بھلائی اور ان کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے 20 کروڑ روپے مہیا کئے گئے ہیں ‘ صوبائی وزیر اوقاف ،اقلیتی مستحقین میں امدادی رقم کی فوری تقسیم کو فعال بنانے کیلئے کمیٹی تشکیل ،اقلیتی کچی آبادیوں کا دوبارہ سروے کروا کر مالکانہ حقوق دینے کی سفارش
بدھ 8 جنوری 2014 21:13
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء) وزیر اعلی پنجاب محمدشہباز شریف نے صوبہ میں بننے والی مذہبی اقلیتوں کی سماجی و معاشی بھلائی اور ان کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے 20 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ مہیا کی ہے ، اس رقم سے ایسے ترقیاتی منصوبے تشکیل دئیے جائیں گے جس سے اقلیتی برادری ترقی کے قومی دھارے میں برابرکی شریک ہو او روہ قومی تعمیر میں اپنا فعال کردار ادا کر سکے۔
اس حوالے سے صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور میاں عطا محمد مانیکا کی سربراہی میں محکمہ انسانی حقو ق و اقلیتی امو رپنجاب کے دفتر میں ایک خصو صی اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو ، صوبائی وزیر زکواة و عشر ملک ندیم کامران ، ایم پی اے کانجی رام ،ایم پی اے طارق مسیح گل ، ایم پی اے شکیل آئیون ، ایم پی اے رمیش سنگھ اروڑا ، ایم پی اے شہزاد منشی اور ایم پی اے ذوالفقار غوری کے علاوہ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.