کراچی میں مبینہ خودکش حملہ آورکے فنگر پرنٹس حاصل کرلیے گئے

جمعہ 10 جنوری 2014 14:53

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) شہید چوہدری اسلم پر حملہ کرنے والے مبینہ خودکش حملہ آورکے فنگر پرنٹس حاصل کرلیے گئے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرافضل میمن کے مطابق مبینہ خودکش حملہ آورکے جسمانی اعضا کاپوسٹ مارٹم کرلیاگیا ،لائے گئے اعضا میں 2 ہاتھ اور ایک پیرشامل ہیں، اعضا میں سرکاحصہ بھی شامل ہے، مبینہ خودکش حملہ آورکے اعضا بارودی مواد سے جلے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :