آصف علی زرداری کاحکومت آزاد کشمیر کی کارکردگی پر اظہار اطمینان
جمعہ 10 جنوری 2014 15:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس میں ناشتہ کے موقع پروزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے حکومت آزادکشمیر کی کارکردگی کو سراہا اور آزاد خطہ میں پیپلزپارٹی کی حکومت کی طرف سے اٹھائے جانے والے اقدامات پر اطمینان کااظہار کیا پارٹی کے شریک چیئرمین نے اس موقع پروزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی کارکردگی کوHighly Appreciate کیا۔
سابق صدر نے خصوصاً تعلیم کے شعبہ میں انقلابی اقدامات اور دیگر شعبوں میں نمایاں کارکردگی پرگہرے اطمینان کااظہار کیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی حکومتی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ آزادکشمیر کے عوام کی ترقی وخوشحالی کے لیے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.