ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں یورو کی قدربہتری آگئی

جمعہ 10 جنوری 2014 16:13

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء)ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں یورو کی قدربہتری آگئی۔ ٹوکیو ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ جبکہ یورو بھی مستحکم رہا۔

(جاری ہے)

گذشتہ 142.58 ین کے مقابلے میں جمعہ کو یورو کے تبادلے 142.69 ین میں ہوئے جبکہ اس کو 1.3607 ڈالر میں خریدا گیا۔ امریکی ڈالر 104.08 ین میں ٹریڈ ہوا جو کہ گذشتہ روز 104.79 ین پر تھا۔