بنگلہ دیش نے اپناسیکیورٹی پلان دیدیاہے ‘ جس قسم کی اسپیشل سیکیورٹی ہم چاہیں گے ہمیں ملے گی ‘ نجم سیٹھی
جمعہ 10 جنوری 2014 16:23
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش نے اپناسیکیورٹی پلان دیدیاہے ‘ جس قسم کی اسپیشل سیکیورٹی ہم چاہیں گے ہمیں ملے گی۔
(جاری ہے)
وطن واپسی پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاکہ آئی سی سی کی روٹین میٹنگ میں شرکت کی جس میں بنگلادیش کرکٹ کے عہدیداروں سے سیکیورٹی سے متعلق بات چیت ہوئی، بنگلہ دیش نے سیکیورٹی خدشات دورکرنیکی یقین دہانی کرائی ہے اور اپنا تمام سیکورٹی پلان ہمارے سامنے رکھ دیا ہے اوریہ سیکورٹی پلان ایشیا کپ،سری لنکا اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں استعمال کیا جائیگا۔
نجم سیٹھی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ایشیا کپ بنگلہ دیش میں ہی ہوں گے اور پاکستانی ٹیم کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی ۔نجم سیٹھی نے کہاکہ بنگلہ دیش سے اس بات کا معاہدہ ہوا ہے کہ جب پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش پہنچے گی تو ہم جس قسم کی سکیورٹی چاہیں گے وہ ہمیں فراہم کی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.