لاہور،دہشتگردوں کیلئے خوف کی علامت سمجھے جانیوالے چوہدری اسلم کی شہادت موضوع بحث رہی
جمعہ 10 جنوری 2014 17:47
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) دہشتگردوں کیلئے خوف کی علامت سمجھے جانے والے ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کی شہادت موضوع بحث رہی ، ملک کے تمام قومی انگریزی اور اردو روزناموں نے کراچی میں ہونیوالے اس واقعے کو فرنٹ پیج پر نمایاں جگہ دی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز عیسیٰ نگر کے قریب لیاری ایکسپریس وے پر دھماکے میں ایس ایس پی سی آئی ڈی کی شہادت پورے ملک میں موضوع بحث رہی ۔ پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں میں بھی دہشگردوں کیلئے خوف کی علامت سمجھے جانے والے چوہدری اسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی گئی ۔ علاوہ ازیں الیکٹرانک میڈیا کی طرح پرنٹ میڈیا میں بھی چوہدری اسلم کی شہادت کو فرنٹ پیج پر نمایاں جگہ دی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.