شہید محمد اسلم کی قربانی سے نہ صرف پنجاب بلکہ تمام ملک کی پولیس کے جوانوں میں مجرموں کیخلاف لڑنے کا نیا جذبہ بیدار ہوا ہے‘ آئی جی پنجاب
جمعہ 10 جنوری 2014 17:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) شہید پولیس افسر محمد اسلم ایس ایس پی اے ٹی سی کراچی کی قربانی سے نہ صرف پنجاب بلکہ تمام ملک کی پولیس کے جوانوں میں مجرموں کے خلاف لڑنے کا نیا جذبہ بیدار ہوا ہے اورپولیس افسران اور اہلکار ملک اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے مستقبل میں بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔آئی جی پنجاب خان بیگ کا یہ بیان ان کی ہدایت پر جمعہ کے روز سنٹر ل پولیس آفس لاہور میں محمد اسلم شہید کی یاد میں منعقد کیے گئے ایک تعزیتی ریفرنس میں ایڈیشنل آئی جی پنجاب، سرمد سعید خان نے پڑھ کر سنایا۔
ریفرنس میں ایڈیشنل آئی جی، انوسٹی گیشن پنجاب، محمد ایملش، ایڈیشنل آئی جی آر اینڈ ڈی ، رائے الطاف حسین، ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی ، سہیل خان، ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ پنجاب، کیپٹن (ر) محمد عثمان خٹک، قائم مقام ایڈیشنل آئی جی ویلفےئر اینڈ فنانس، فیصل شاہکار، ڈی آئی جی، اسٹیبلشمنٹ، امجد جاوید سلیمی،ڈی آئی جی آپریشنز، فاروق مظہر، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز، محمد طاہر، ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی ، غلام محمود ڈوگر، ڈی آئی جی ٹریننگ ، طارق مسعود یٰسین ، ڈی آئی جی ڈسپلن، علی عامر ملک کے علاوہ اے آئی جی ایڈمن، سجاد حسن خان منج، اے آئی جی لاجسٹکس، شارق کمال صدیقی، اے آئی جی آپریشنز، وقاص نذیر، اے آئی جی ڈسپلن، کیپٹن (ر) رومیل اکرم، پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب، محمد علی نیکوکارا ، ڈائریکٹر کمپیوٹر بیورو، شاہین خالدکے علاوہ سنٹرل پولیس آفس کے تمام افسران اور اہلکاروں نے بھاری تعداد میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.