سی این جی ایسوسی ایشن نے سندھ میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

ہفتہ 11 جنوری 2014 15:54

سی این جی ایسوسی ایشن نے سندھ میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے حکومتی یقین دہانی کے بعد سندھ میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے مطالبات پر عمل در آمد کی یقین دہانی کے بعد سندھ میں ہڑتال ختم کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :