سندھ ایک فطری وحدت ہے، سندھ کی تقسیم کا مطلب پاکستان کی تقسیم ہے،غوث علی شاہ
ہفتہ 11 جنوری 2014 16:41
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے تاہم مجھے معلوم نہیں ہے کہ قیادت نے میرا استعفیٰ منظور کیا ہے یا نہیں لیکن میں اب تک مسلم لیگ (ن) میں ہوں ۔ سندھ ایک فطری وحدت ہے ۔ سندھ کی تقسیم کا مطلب پاکستان کی تقسیم ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر نظریہ پاکستان فاوٴنڈیشن کی جانب سے حاضری دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے بانی پاکستان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر نظریہ پاکستان فاوٴنڈیشن کے سیکرٹری شاہد رشید ، رانا احسان ، چن زیب ، فصیح اقبال اور رانا اشفاق بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.