حیدر آباد ،ڈاکووٴں کی فائرنگ سے محکمہ اطلاعات کا افسر زخمی ، بیٹا جاں بحق

اتوار 12 جنوری 2014 15:50

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) حیدر آباد میں ڈاکووٴں کی فائرنگ سے محکمہ اطلاعات کا افسر زخمی اور ان کا بیٹا جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق قاسم تھانے کی حدود میں وادھواہ کے قریب ڈاکووں نے محکمہ اطلاعات کے افسر رفیق سولنگی اور انکے بیٹے سے گاڑی چھیننے کی کوشش کی۔ مزاحمت پر ڈاکووٴں نے فائرنگ کردی۔۔ جس کے نتیجے میں محکمہ اطلاعات کے افسر کا جوان سال بیٹا زاہد جاں بحق ہوگیا گولی لگنے سے رفیق سولنگی زخمی بھی ہوئے

متعلقہ عنوان :