چوہدری اسلم شہید ،دھماکے کی جگہ سے ملنے والے جسم کے اعضا ء کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے اسلام آباد بھیجوادئیے

اتوار 12 جنوری 2014 15:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) شہید پولیس افسر چودھری اسلم پر حملے کی تحقیقات میں کے مطابق دھماکے کی جگہ سے ملنے والے جسم کے اعضا ء کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے اسلام آباد بھیجوادئیے گئے ہیں، تفتیشی حکام کے مطابق لیاری ایکسپریس وے پر ہونے والے دھماکے کی جگہ سے ملنے والے جسم کے اعضا کے نمونے اور مبینہ بمبار نعیم اللہ کے بھائی شفیع اللہ کے ڈی این اے نمونے بھی اسلام آباد ٹیسٹ کے لیے بھیجے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

دونوں زیر حراست افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کیلے لیے جانے والے نمونہ جناح ہسپتال میں لیے گئے۔