دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

پیر 13 جنوری 2014 13:54

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار کے مطابق سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد16900 کیوسک‘ اخراج12000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد9400 اخراج9400‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد6000‘ اخراج8000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد6500ر اخراج5500ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد26500‘ اخراج26200‘ چشمہ آمد23100‘اخراج18000‘ تونسہ آمد17100‘ اخراج17100‘ پنجندآمد4200‘ اخراج4200‘گدوآمد19300‘ اخراج4200‘سکھر آمد4100‘ اخراج4100ور کوٹری بیراج پر آمد8460اخراجNILرہی۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1474.02فٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1155.40فٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح643.00فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :