حکومت وقت کے ساتھ کام کرنا نا ممکن ہو گیاتھا،مستعفی چیئر مین نادرا ،سرکاری افسروں سے ذاتی ملازم جیسا سلوک روا نہیں رکھنا چاہیے ، ملک طارق

پیر 13 جنوری 2014 22:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 جنوری ۔2014ء) مستعفی چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ حکومت وقت کے ساتھ کام کرنا نا ممکن ہو گیاتھا،اسی لئے ادارے کے مفاد میں چیئر مین کی حیثیت سے استعفیٰ دیا۔

(جاری ہے)

مستعفی ہونے کے بعد اپنے رد عمل میں انہوں نے کہاکہ سرکاری افسروں سے ذاتی ملازم جیسا سلوک روا نہیں رکھنا چاہیے،نادرا چیئر مین شپ نوکری سمجھ کر نہیں بلکہ مشن کے طورپر عہدہ سنبھالا۔طارق ملک نے کہاکہ کہ عدالت نے میرے اصولی موقف کو درست تسلیم کیا۔

متعلقہ عنوان :