رکن بلوچستان اسمبلی عبدالرحمن کھیتران بارکھان سے کو ئٹہ منتقل
بدھ 15 جنوری 2014 11:48
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران کو سخت سیکیورٹی میں بارکھان سے کو ئٹہ منتقل کر دیا گیاہے۔ پولیس کے مطابق رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران کو سخت سیکیورٹی میں بارکھان سے کوئٹہ منتقل کیا گیا۔
(جاری ہے)
رکن اسمبلی کو ان کی رہائش گاہ منتقل کیا ہے جس کو پہلے ہی سب جیل کا درجہ د ے دیا گیا تھا،ان کی رہائشگاہ کے باہر پو لیس، اے ٹی ایف کی بھاری نفری تعینا ت ہے۔
رکن اسمبلی کو بارکھان میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کے الزام میں گر فتار کیا گیا تھا۔ بلوچستان اسمبلی کے سیکریٹری کی جانب سے سر دا ر عبدالرحمن کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے گئے تھے لہٰذا وہ آج اسمبلی کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.