کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

بدھ 15 جنوری 2014 11:50

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات سرد رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :