فرانس کے صدر فرانسوا اولاند کے فلمی اداکارہ سے افئیر کی خبروں کے بعد پارلیمنٹ نے وضاحت طلب کرلی

جمعرات 16 جنوری 2014 13:20

پیرس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) فرانس کے صدر فرانسوا اولاند کے فلمی اداکارہ سے افئیر کی خبروں کے بعد پارلیمنٹ نے وضاحت طلب کرلی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ نے صدر سے افئیر سے متعلق وضاحت طلب کرلی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل فرانسیسی صدر نے کہاکہ امریکہ کے دورے میں ساتھ کون جائے گا، جلد پتا لگ جائیگا-

متعلقہ عنوان :