قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کیلئے انٹرم مینجمنٹ کمیٹی نے نام شارٹ لسٹ کرلئے
جمعرات 16 جنوری 2014 17:10
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کیلئے پی سی بی کی انٹرم مینجمنٹ کمیٹی نے تین نام شارٹ لسٹ کرلئے، حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی کریں گے۔
(جاری ہے)
کوچ ڈیو واٹمور شارجہ ٹیسٹ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ نہیں رہیں گے، پی سی بی کی انٹرم مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ چند روز پہلے ہوئی تھی جس میں کوچ کیلئے تین نام شاٹ لسٹ ہوئے،جس میں معین خان، وقار یونس،اور محسن حسن خان شامل ہیں،لیکن بطور چیئرمین ذکاء اشرف کی بحالی کے بعد کیا انٹرم کمیٹی کی شفارشات منظور ہوں گی یا پھر دوبارہ کوئی نئی کمیٹی بناکر کوچ کی تلاش شروع کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.