نوابشاہ سکول وین حادثے میں زخمی مزید ایک طالبہ کراچی کے نجی ہسپتال میں دم توڑ گئی ، تعداد 22 ہوگئی
جمعہ 17 جنوری 2014 14:35
نواب شاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء) نوابشاہ سکول وین حادثے میں زخمی مزید ایک طالبہ کراچی کے نجی ہسپتال میں دم توڑ گئی جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 22 ہوگئی، تفصیلات کے مطابق سکول وین حادثے میں زخمی مزید ایک طالبہ سدرہ کراچی کے نجی ہسپتال میں دم توڑگئی8 زخمی بچے کراچی اور نواب شاہ کے ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔دوسری جانب ضلع نواب شاہ کے شہر دولت پور میں اسکول وین حادثے کا شکار بچوں اور دیگر افراد کے سوئم کے سلسلے میں مختلف مساجد میں قرآن خوانی اور فاتحہ کا اہتمام کیاگیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.