ہیری راجاوٴناریمام پیانینا مڈغاسکر کے نئے صدر منتخب،نومنتخب صدرنے پارلیمانی الیکشن میں 53فیصد ووٹ حاصل کیے،انتخابی عدالت کا اعلان
جمعہ 17 جنوری 2014 20:30
انتانناریو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء) ہیری راجاوٴناریمام پیانینا مڈغاسکر کے نئے صدر منتخب ہو گئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو مڈغاسکر کی انتخابی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ دسمبر2013 میں ہونے والے پارلیمانی الیکشن میں انہیں 53.49 فیصد ووٹ ملے اور انہیں باقاعدہ صدر مقرر کیا جاتا ہے،اعلان میں کہاگیا کہ ملک کے نئے صدرہیری راجاوٴناریمام پیانینا ہوں گے،ہیری راجاؤناریمام کو سابق صدر آندری راجوئلیناکی حمایت حاصل ہے، ہیری راجاوٴناریمام پیانینا مڈغاسکر کے وزیر خزانہ بھی رہ چکے ہیں۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ انتخابی نتائج کا اعلان بے ضابطگیوں کی شکایات کی وجہ سے موٴخر تھا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.