مچھ، ایک شخص کی سر ذبح اور دائیں بازو کی انگلیاں کٹی لاش برآمد
جمعہ 17 جنوری 2014 21:07
مچھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء) بولان لیویز نے ایک شخص کی سر ذبح اور دائیں بازو کی انگلیاں کٹی لاش برآمد کرلی، لاش کی شناخت الطاف حسین والد غلام نبی صوبہ پنجاب کے نام سے کیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز بولان لیویز نے مچھ کے قریب جھالاوان کریش بولان کے مقام سے ایک شخص کی تشدد اور گولیوں سے چھلنی وسر زبح اور چہرے کے چمڑے اتارے اور دائیں بازو کی انگلیاں کٹی لاش برآمد کرکے مچھ ہسپتال پہنچادیں جہاں لاش کے جیب سے ملنے والی پرچی سے ان کی شناخت الطاف حسین والد غلام نبی صوبہ پنجاب کے علاقہ سلطان کوٹ کے نام سے کیئے گئے لاش مچھ لیویز نے ضروری کاروائی کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا مزید کاروائی بولان لیویز کررہی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.