چیئرمین پی سی بی نے بحالی کے بعد گورننگ باڈی کا پہلا اجلاس (کل) طلب کرلیا،اجلاس میں عبوری دور میں کیے گئے اقدامات کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں‘ ذرائع
جمعہ 17 جنوری 2014 21:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین ذکاء اشرف نے بحالی کے بعد گورننگ باڈی کا اہم اجلاس کل ( ہفتہ ) کو طلب کرلیا جس میں عبوری دور میں کیے گئے اقدامات کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف نے اپنی بحالی کے بعد گورننگ باڈی کا پہلا باضابطہ اجلاس کل (ہفتہ ) کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں طلب کیا ہے ۔
اجلاس میں سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے دور میں کیے گئے اقدامات کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں مصباح الحق کو 2015ء تک کے ورلڈ کپ کیلئے کپتان برقرار رکھنے ،کھلاڑیوں کے کنٹریکٹ ، بیرونی دوروں کے ائیر ٹکٹنگ اخراجات ، عبوری دور کے دیگر اخراجات کے حوالے سے تمام معاملات پر نظر ثانی کی جائے گی۔اس ضمن میں اجلاس انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.