فلسطینی کی حمات میں بیان ، اسرائیل نے یورپی یونین کے سفیروں کو وزارت خارجہ طلب کرلیا
ہفتہ 18 جنوری 2014 13:25
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) فلسطین کی حمایت میں بیان جاری کرنے پر اسرائیل نے یورپی یونین کے سفیروں کو وزارت خارجہ طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیرخارجہ نے لائبرمین نے برطانیہ، فرانس، اسپین اور اٹلی کے سفیروں کو طلب کرنے کا حکم دیا ہے۔اسرائیلی حکام کے مطابق یہودی بستیوں کی تعمیر کے حوالے سے یک طرفہ بیانات نا قابل قبول ہیں۔
فلسطینیوں کی حمایت میں بیانات نہ صرف متعصبانہ بلکہ حقائق سے عاری ہیں اور ان سے کسی امن معاہدے پر پہنچنے کی کوششیں متاثر ہو ں گی ۔یورپی یونین کی خارجہ امور کی نمائندہ کیتھرین ایشٹن نے بھی ان یہودی بستیوں کی تعمیر کو امن کے لیے رکاوٹ قرار دیا ہے۔دوسری جانب اسرائیل کے وزیرِ اعظم بین یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ منافقت کو ختم کر دیا جائے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.