مشرف بہادر کمانڈوز کیلئے شرمندگی کا باعث ہے،نثار کھوڑو
ہفتہ 18 جنوری 2014 13:34
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) سندھ کے وزیرتعلیم نثارکھوڑو نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کے اختیارات میں مداخلت پراپناقانونی حق استعمال کریں گے ، پرویز مشرف بہادر کمانڈوز کے لیے شرمندگی کا باعث ہے۔
(جاری ہے)
کراچی کے نجی ہسپتال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینئروزیرتعلیم نثارکھوڑو نے کہاکہ افواج پاکستان کی بہادری پرفخرہے،مگرکمانڈو پرویز مشرف، بہادرکمانڈوز کیلئے شرمندگی کا باعث ہے۔
نثارکھوڑو نے نوابشاہ ٹریفک حادثے کے زیرعلاج زخمی بچوں کی عیادت کی اورہسپتال انتظامیہ سے علاج معالجے پرتبادلہ خیال کیا،انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین بہتربناکرالمناک حادثات سے بچاجاسکتا ہے۔ سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت کے معاملے پرپوچھے گئے سوال کے جواب میں نثارکھوڑو نے کہا کہ صوبائی حکومت بھی اپنے قانونی اختیارات استعمال کرنے کا حق رکھتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.