ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکرکی موت پر حسین حقانی کا اظہار افسوس

ہفتہ 18 جنوری 2014 17:11

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکرکی موت پرامریکامیں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وہ نئی دلی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہو ئے حسین حقانی جو ششی تھرور کے دوست بھی ہیں نے سنندا پشکرکی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ ،ششی تھرور اور سنندا کے خاندانوں کیلئے یہ بڑا سانحہ ہے جس کا ہر وایک کو دکھ اور افسوس ہے۔

متعلقہ عنوان :