بنوں میں ایف سی قافلے پر حملہ طالبان نے خود کش ، سیکورٹی ذرائع نے بارودی مواد دھماکہ قرار دے دیا

اتوار 19 جنوری 2014 13:27

بنوں میں ایف سی قافلے پر حملہ طالبان نے خود کش ، سیکورٹی ذرائع نے بارودی ..

بنوں(رحمت اللہ شباب۔ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جنوری۔2014ء) بنوں میں ایف سی قافلے پر حملہ طالبان نے خودکش ، سیکورٹی ذرائع نے بارودی مواد دھماکہ قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

نمائندہ اُردو پوائنٹ کے مطابق بنوں میں سیکورٹی قافلے پر حملہ تحریک طالبان جنوبی وزیرستان خالد سجنا گروپ کی کارروائی ہے۔خالد سجنا گروپ کے ایک رہنما کا کہنا ہے کہ یہ خودکش حملہ تھا جو ان کے کارکن نے کیا۔ تاہم سیکورٹی ذرائع نے اس کو باردوی مواد دھماکہ قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :