وزیر خزانہ کی سونے کی درآمد کیلئے نئی پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت،سونے کی درآمد پرایک بار پھرپابندی لگانے کا امکان
اتوار 19 جنوری 2014 14:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سونے کی درآمد کیلئے نئی پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سونے کی درآمد پرایک بار پھرپابندی لگانے کا امکان ہے،وزیرخزانہ کی ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں زرمبادلہ کے ذخائر اور شرح تبادلہ پرغور کیا گیا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں ای کیپ کے چیئرمین ملک بوستان نے بتایا کہ گزشتہ سال 1ارب 80کروڑ ڈالرمالیت کا سونا درآمد کیا گیا تاہم صرف 25 کروڑ ڈالر مالیت کا سونا ہی ویلیو ایڈیشن کے بعد برآمد کیا گیا۔
درآمدی پالیسی کی وجہ سے بڑے پیمانے پرڈالرمنتقل ہوا۔اجلاس میں وزیرخزانہ نے ایکسچینج کمپنیز کی مشاورت سے درآمدی پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت کی۔ ساتھ ہی سونے کی درآمد پر دوبارہ پابندی لگانے پر بھی غور کیا گیا۔ اس موقع پروزیرخزانہ نے نگرانی ٹیم کو اسٹیٹ بینک نمائندے کے ہمراہ، ایکسچینج کمپنیز کا معائنہ کرنے کا پابند کیا۔ انہوں نے کہا کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا کرنے کیلئی اقدامات کئے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.