ایک طرف آپریشن اور دوسری طرف مذاکرات کی باتیں ہو رہی ہیں، فورسز پر حملے کے ذمہ داری وزیر اعظم ہیں ،عمران خان ،پاکستان کے دشمن جنگ چاہتے ہیں، ہم طالبان کے نہیں پاکستان کے حامی ہیں ،ملک میں امن پی ٹی آئی اے ہی لے کر آئیگی ، پاکستان کو خود مختار بنائینگے ، ہمیں کسی کے آگے جھولی نہیں پھیلاناپڑیگی ،تحریک انصاف کے سربراہ کا ہری پور میں جلسے سے خطاب ۔ تفصیلی خبر
اتوار 19 جنوری 2014 20:05
ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک طرف آپریشن اور دوسری طرف مذاکرات کی باتیں ہو رہی ہیں، پاکستان کے دشمن جنگ چاہتے ہیں، ہم طالبان کے نہیں پاکستان کے حامی ہیں ، سیکیورٹی فورسز پر حملے کے ذمہ دار وزیراعظم نواز شریف ہیں ،ملک میں امن پی ٹی آئی اے ہی لے کر آئیگی ، پاکستان کو خود مختار بنائینگے ، ہمیں کسی کے آگے جھولی نہیں پھیلاناپڑیگی۔
اتوار کو ہری پور ہزارہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ بنوں میں شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کے ورثاء سے اظہار تعزیت کرتے ہیں، جب بھی ملک میں امن کی کوئی کوشش ہوتی ہے تو کوئی نہ کوئی حادثہ ہو جاتاہے۔ پاکستان کے دشمن وزیرستان میں جنگ چاہتے ہیں، امریکی امداد سے زیادہ پاکستان کا نقصان ہوا ہے اسٹیٹ بنک کے مطابق 100ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.