بجلی کا شارٹ فال تین ہزار میگا واٹ کی سطح پر بر قرار ،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پرپہنچ گیا ،گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کی شکایات بر قرار ،گلبرگ کے رہائشیوں کا سوئی گیس کے دفتر کے باہر مظاہرہ
پیر 20 جنوری 2014 21:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 جنوری ۔2014ء) بجلی کا شارٹ فال 3ہزار میگا واٹ کی سطح پر بر قرار ہے جسکے باعث غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ عروج پر ہے ،مختلف شہری علاقوں میں ہر گھنٹے بعد دو سے تین گھنٹے مسلسل لوڈ شیڈنگ جاری ہے ، گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کی شکایات بھی بر قرار ہیں جسکے خلاف گلبرگ کے رہائشیوں نے سوئی گیس کے دفتر کے باہر مظاہرہ کیا جس سے ٹریفک کا نظام معطل ہو گیا ۔
این ٹی ڈی سی کے مطابق گزشتہ روز بجلی کی پیداوار میں دو سو میگا کا اضافہ ہوا ہے جو بڑھ کر 8ہزار میگا واٹ ہو گیا ہے طلب میں بھی دو سو میگا واٹ کا اضافہ ہوا ہے جو 11ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے ۔ہائیڈل سے 800‘تھرمل سے 1920اور آئی پی پیز سے 5380میگا واٹ بجلی کی پیداوار حاصل ہوئی ۔ترجمان کے مطابق 220کے وی کے گدو ، سبی اور اوچ سبی سرکٹس دوبارہ بحال ہو گئے ہیں تاہم لال پیر سے 350میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.