ریاست خودکش حملوں سے کسی صورت نہ بلیک میل ہوگی اور نہ ہی خوفزدہ، وزیر دفاع
پیر 20 جنوری 2014 22:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری۔2014ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایک جانب مذاکرات کی بات اور دوسری جانب دہشت گردی کرنے والے اپنا دہرا چہرا نہیں چھپا سکتے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ریاست خودکش حملوں سے کسی صورت نہ بلیک میل ہوگی اور نہ خوفزدہ اور نہ ہی ریاست کا دشمن اصولوں پر سمجھوتہ کرنے کے لئے ہمیں مجبور کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک جانب مذاکرات کی بات اور دوسری جانب دہشت گردی کرنے والے اپنا دہرا چہرہ نہیں چھپا سکتے، پاک فوج کی قربانیاں جسم میں خون کی طرح اور قومی بقا کے لئے زندگی کی لکیر ہے جسے ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.