اسرائیلی حکومت سازش کے تحت غرب اردن ، غزہ کی پٹی ، 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں منقسم فلسطینی خاندانوں کے انسانی حقوق پامال کررہی ہے، بت سلیم ،سرائیلی کی عدالتیں بھی منتشر فلسطینی خاندانوں کی مشکلات کم کرنے میں ٹھوس کردارادا نہیں کرسکی ہیں، رپورٹ میں انکشاف
منگل 21 جنوری 2014 13:52
مقبوضہ بیت المقدس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) اسرائیل میں صہیونی حکومت کے مظالم کو آشکار کرنیوالی یہودی تنظیم ”بت سلیم“نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب حکومت منظم سازش کے تحت دریائے اردن کے مغربی کنارے،غزہ کی پٹی اور 1948ء کے مقبوضہ علاقوں کے درمیان منقسم فلسطینی خاندانوں کے بنیادی انسانی حقوق پامال کر رہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق صہیونی تنظیم ”بتسلیم“اور دفتر برائے دفاع انفرادی انسانی حقوق کی جانب سے ”تاریکیوں کے پیچھے“کے عنوان سے رپورٹ جاری کی ہے جس میں غزہ کی پٹی، مغربی کنارے اور شمالی فلسطین کے آس پاس عارضی بستیوں میں رہنے والے فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی سے کچھ فاصلے پر آباد فلسطینیوں کو شہر میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا ہے بلکہ ان کی روز مرہ زندگی کو اجیرن بنانے کیلئے انہیں طرح طرح کی پابندیوں کا سامنا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.