وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کل دو روزہ دورہ پر کوٹلی پہنچیں گے

بدھ 22 جنوری 2014 12:44

کوٹلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید آج ((23جنوری کودو روزہ دورہ پر کوٹلی پہنچیں گے تفصیلات کے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید 23ُٰجنوری دن 11 بجے تتہ پانی پہنچیں گے جہاں و ہ ریسٹ ہاوس میں عوامی و جیالوں کے وفود سے ملاقاتیں کرنے کے بعد شام کوٹلی پہنچیں گے وزیر اعظم سے کوٹلی سٹی میں بھی پارٹی جیالوں ، تاجروں ، وکلااور دیگرمکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے وفود بھی ملیں گے وزیر اعظم کو ڈپٹی کمشنر چوہدری مختار حسین ضلع کے اندر ترقیاتی امور بارے بریفنگ بھی دیں گے وزیر اعظم رات کوٹلی قیام کرنے کے بعد کل 24جنوری کو اسلام آباد روانہ ہو جائیں گے -

متعلقہ عنوان :