سی ٹی او کاسگنل فری منصوبے فیروز پور روڈ کے متبادل ٹریفک پلان کا دورہ
بدھ 22 جنوری 2014 14:11
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء)چیف ٹریفک آفیسرلاہور سہیل چوہدری نے ڈویژنل اور سرکل افسران کے ہمراہ سگنل فری جنکشنز برائے قینچی چونگی،غازی روڈ اور خیرہ( چونگی امرسدھو) فیروز پور روڈ کا دورہ کیا ،سرکل افسران نے قصور،کاہنہ اور والٹن/ڈی ایچ اے کی طرف سے فیروز پور روڈ پر آنے والی ٹریفک کیلئے تشکیل دیئے جانے والے متبادل جامع ٹریفک پلان بارے مفصل بریفنگ دی گئی۔
انہوں نے غازی روڈ، والٹن روڈ/ڈی ایچ اے ،چونگی امرسدھو اور اس سے متبادل اور ملحقہ روڈ ز پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے سرکل افسران کو ہدایت کی کہ وہ متبادل راستوں پر قائم تجاوزات مقامی لوگوں کے تعاون سے فوری طور پر ہٹائیں اورشہریوں کو متبادل راستوں بارے آگاہی اور راہنمائی کیلئے ٹریفک وارڈنز کی اضافی نفری تعینات کی جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.