اگلے دس ماہ میں زمین کا درجہ حرارت بڑھ جائے گا، ناسا

بدھ 22 جنوری 2014 16:24

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء)ناسا نے انتباہ کیا ہے کہ اگلے دس ماہ میں زمین کا درجہ حرارت چار درجہ بڑھ جائے گا۔ناسا کے مطابق ہمالیہ کے گلیشئیرز کی پگھلنے کی رفتار بہت تیز ہے۔

(جاری ہے)

ماحول تیزی سے تبدیل ہورہا ہے اور صورتحال دن بدن خراب ہورہی ہے۔ ناسا نے وارننگ دی ہے کہ اگلے دس ماہ میں زمین کا درجہ حرارت اس وقت موجود درجہ حرارت سے چار درجہ بڑھ جائے گا۔ ماہرین ماحولیات کے مطابق درخت لگا کر ان خطرات کے اثرات کو کسی حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔