حکومت طالبان سے مذاکرات میں ناکام ہو چکی فوج کیساتھ کھڑے ہیں ،آپریشن پراعتماد میں لیا جائے ،عمران خان ،عورتوں کیخلاف کوئی امتیازی سلوک برداشت نہیں کیا جائے گا، خیبر پختونخوا میں لڑکیوں کی تعلیم پہلی ترجیح ہے، پسے ہوئے طبقے کی خواتین کو حقوق دلوانا ہے ،تحریک انصاف کے سربراہ کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 22 جنوری 2014 21:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 جنوری ۔2014ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خا ن نے کہا ہے کہ حکومت طالبان سے مذاکرات میں ناکام ہو چکی ہے ،ہم فوج کیساتھ کھڑے ہیں آپریشن کرنا ہے تو ہمیں اعتماد میں لیا جائے ، عورتوں کیخلاف کوئی امتیازی سلوک برداشت نہیں کیا جائے گا، خیبر پختونخوا میں لڑکیوں کی تعلیم پہلی ترجیح ہے، پسے ہوئے طبقے کی خواتین کو حقوق دلوانا ہے ۔
بدھ کو یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ناکام ہو چکی ہے اور ملک دشمن عناصر جیت گئے ہیں، قبائلی لوگوں کو ملاتے تو دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتی جا سکتی تھی۔ تمام جماعتوں نے حکومت کو طالبان سے مذاکرات کا مینڈیٹ دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ساری دنیا کے چکر لگا لیے تاہم فائدہ کوئی نہیں ہوا، فوج کے ساتھ کھڑے ہیں آپریشن کرنا ہے تو ہمیں اعتماد میں لیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.