خیبرپختونخوا اسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا گیا

بدھ 22 جنوری 2014 21:57

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 جنوری ۔2014ء) خیبرپختونخوااسمبلی کے قائمقام سپیکرامتیازشاہد قریشی نے صوبائی اسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیاہے اجلاس ملتوی کرنے سے متعلق گورنرخیبرپختونخوا کاحکمنامہ ایوان میں پڑھ کرسنایاگیا۔

متعلقہ عنوان :