سانحہ مستونگ، لواحقین کا میتوں سمیت دوسرے روز بھی دھرنا، ملک بھر میں مظاہرے
جمعرات 23 جنوری 2014 11:35
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) سانحہ مستونگ کے خلاف ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی اور مجلس وحدت المسلمین کا شدید سردی کے باوجود میتوں سمیت دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے جبکہ ملک کے مختلف شہروں میں بھی احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق سانحہ مستونگ کے خلاف ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی اور مجلس وحدت المسلمین کا میتوں کے ہمراہ شدید سردی میں دوسرے روز بھی دھرنا جاری ہے جبکہ کراچی ، لاہور اور راولپنڈی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
کراچی میں مجلس وحدت المسلمین کا نمائش چورندگی ایم اے جناح روڈ پر سانحہ مستونگ کے خلاف دھرنا دیا جا رہا ہے، شفیق موڑ اور شارع فیصل کالونی گیٹ کے قریب مظاہرین نے 2 گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی جبکہ دفاتر، فیکٹریوں اور اسکول جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے, مظاہروں کی وجہ سے کراچی سے لاہور، ملتان اور تربت جانے والی پروازیں مسافروں کے ایئرپورٹ نہ پہنچنے کے باعث روک لی گئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.