پولیس نے پولیو ورکر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے شہری کو حراست میں لے لیا ،مقدمہ درج
جمعرات 23 جنوری 2014 14:00
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) پولیس نے پولیو ورکر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے شہری کو حراست میں لے لیا جبکہ شہری پرویزاکبر بٹ نے کہا ہے کہ وہ ملک کی ایک اعلیٰ شخصیت کا خالہ زاد بھائی ہے ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ تین روزہ پولیو مہم کے اختتام پر 23جنوری کو کیچ اپ ڈے تھا اس سلسلہ میں پولیو ٹیم نے فیصل ٹاؤن اے بلاک میں شہری پرویز اکبر بٹ کے دروازے پر مہم کے حوالے نمبر تحریر کیا ۔
پولیو ورکر سمیر ا کے مطابق پرویزاکبر بٹ نے دروازے پرلکھنے کی پاداش میں گالم گلوچ شروع کر دی اور دھمکی دی کہ اگر دوبارہ یہاں نظر آئی تو جان سے مار دوں گا ۔ پولیو ورکر نے کہا کہ پرویز اکبر نے اسے کہا کہ وہ ملک کی ایک اعلیٰ شخصیت کا خالہ زاد بھائی ہے ۔ اطلاع پرپولیس نے شہری پرویز اکبر بٹ کو حراست میں لے لیا ہے اور اسکے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.