دو ڈسٹرکٹ سیشن ججوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر نے کے احکامات جاری

جمعرات 23 جنوری 2014 16:16

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے دو ڈسٹرکٹ سیشن ججوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر نے کے احکامات جاری کر دیئے ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ سیشن جج بینکنگ کورٹ نمبر 2 لاہور کی بطور جج لیبر کورٹ نمبر 2 لا ہور جبکہ لاہور میں ڈ سٹرکٹ سیشن جج عہدے کے او ایس ڈی جج ثناء اللہ خان نیازی کی بطور جج ڈسٹر کٹ کنز یومر کورٹ سرگودھا تعیناتی کیلئے ان کی خدمات حکومت پنجاب سپرد کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :