شکیل آفریدی کا معاملہ عدالت میں ہے،امریکی درخواست پر رہائی کا کوئی امکان نہیں ، فیصلہ عدالت ہی کریگی،پاکستان ،سرحد پر پاکستانی ٹرک روکنے کے معاملے پر بھارتی ڈپٹی قونصلر کو طلب کر کے احتجاجی مراسلہ دیا ہے ،بنگلہ دیش کی صورتحال پر نظر ہے فروری میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی سے قبل سیکورٹی کی صورتحال کو دیکھا جائیگا،ترجمان دفتر خارجہ ، امریکہ سے اسٹریٹجک مذاکرات کیلئے سرتاج عزیز 24 جنوری کو امریکہ روانہ ہوں گے،تسنیم اسلم کی ہفتہ وار بریفنگ
جمعرات 23 جنوری 2014 19:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کا معاملہ عدالت میں ہے،امریکی درخواست پر شکیل آفریدی کی رہائی کا کوئی امکان نہیں ۔ فیصلہ عدالت ہی کریگی ۔سرحد پر پاکستانی ٹرک روکنے کے معاملے پر بھارتی ڈپٹی قونصلر کو طلب کر کے احتجاجی مراسلہ دیا ہے ۔بنگلہ دیش کی صورتحال پر نظر ہے ۔
فروری میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی سے قبل سیکورٹی کی صورتحال کو دیکھا جائیگا جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ کے دور ان ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے شکیل آفریدی کو امریکہ کے حوالے کیے جانیکا امکان رد کرتے ہوئے کہا کہ یہمعاملہ عدالت میں ہے فیصلہ عدالت کریگی۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے بتایا کہ گذشتہ شام سپین کے وزیر خارجہ مسٹر گونزالو دی بونیتیو نے وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و امور خارجہ سرتاج عزیز کو ٹیلیفون کرکے سپین کے سائیکلسٹ کو ایران کی سرحد پار کرکے پاکستان داخل ہوا تھا دہشت گردوں کی طرف سے اسکے اغواء کی سازش ناکام بناتے ہوئے چھ لیویز اہلکاروں کی شہادت پر تعزیت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.