صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 جنوری کو طلب کر لیا، دہشتگرانہ واقعات اور طالبان سے مذاکرات سمیت مختلف امور پر بحث کاامکان
جمعرات 23 جنوری 2014 21:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء) صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 27 جنوری کو سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔
(جاری ہے)
صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے اجلاس طلب کیا ہے۔ موجودہ قومی اسمبلی کا یہ آٹھواں اجلاس ہو گا پارلیمانی ذرائع کے مطابق اجلاس کے دور ان بنوں ، راولپنڈی ،کراچی ، پشاور میں دہشتگرانہ واقعات اور طالبان سے مذاکرات سمیت مختلف امورپر بحث ہوگی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.