بگ تھری کا پہلا حملہ ناکام بنادیا، چیئرمین پی سی بی

جمعہ 31 جنوری 2014 15:30

بگ تھری کا پہلا حملہ ناکام بنادیا، چیئرمین پی سی بی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ بگ تھری کا پہلا حملہ ناکام بنادیا۔

(جاری ہے)

دبئی سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی کا کہنا تھا کہ بھارت نے جوکچھ کہا کم از کم اس کی ضمانت چاہئے، اصل گیم پیسے کا ہے، بگ تھری کے پاس دینے کو بہت کچھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کے جانے کے بعد ان کی برتری بھی بڑھی ہے۔انہوں نے کہا کہ چاہتا ہوں کہ اس حوالے سے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد فیصلے کروں۔

متعلقہ عنوان :